Employment Growth in India: بھارت میں روزگار بڑھانے کے لیے ہنر کی تربیت اور چھوٹے پیمانے کی صنعتیں سب سے ضروری: این سی اے ای آر
نیشنل کونسل آف اپلائیڈ اکنامک ریسرچ (این سی اے ای آر) کی ایک نئی اور جامع رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت میں روزگار کے مواقع بڑھانے کے لیے دو بنیادی اقدامات ناگزیر ہیں، مہارت یافتہ افرادی قوت تیار کرنا اور چھوٹے صنعتوں کی صلاحیت کو مضبوط بنانا۔
ہندوستانی معیشت تیزی کے باوجود مثبت راستہ پر گامزن : این سی اے ای آر
پونم گپتا، ڈائریکٹر جنرل، این سی اے ای آر نے کہا۔ افراط زر میں اعتدال (ہیڈ لائن افراط زر 4.3 فیصد) نے پالیسی کی مزید جگہ کھول دی ہے۔





