Home Minister Amit Shah: مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے نکسلیوں کے خلاف کامیاب آپریشنز میں شامل افسران سے کی ملاقات، کہا-جلد ہی فوجیوں سے بھی ملنے جاؤں گا چھتیس گڑھ
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے ان افسروں سے ملاقات کی ہے، جنھوں نے ملک بھر میں نکسلزم کے خلاف حالیہ کامیاب آپریشنز میں اہم کردار ادا کیا ہے۔
Achieving a historic success in the resolve of a ‘Naxal-free India’: ‘نکسل مکت بھارت’ کے تحت سیکورٹی فورسز کی نکسلزم کے خلاف بڑی کارروائی، کریگٹالوپہاڑ پر 31 نکسلی مارے گئے، امت شاہ نے آپریشن کے لیے جوانوں کی حوصلہ افزائی کی
امور داخلہ اور تعاون کے مرکزی وزیر جناب امت شاہ نے کہا ہے کہ جس کریگٹالو پہاڑ پر کبھی سرخ دہشت کا راج تھا، وہاں آج شان سے ترنگا لہرا رہا ہے





