Naturopathy Day: نیچروپیتھی ڈے کے موقع پر ملک بھر میں نشہ مکت بھارت مہم کا آغاز، 5 ہزار آروگیہ کیمپ لگانے کا اعلان
نیچروپیتھی ڈے کے موقع پر INO-سوریا فاؤنڈیشن نے نشہ مکت بھارت قومی مہم کا آغاز کیا۔ اس کے تحت ملک بھر میں نشہ چھڑانے کے لیے کیمپ اور سیمینار منعقد کیے جائیں گے۔ 5 ہزار آروگیہ کیمپ لگانے کا بھی اعلان کیا گیا۔





