Bharat Express

National Security Advisor

وزیر خارجہ ایس جے شنکر اور وانگ نے سرحدی علاقوں میں امن و سکون سے متعلق زیر التوا مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔ مشرقی لداخ میں گزشتہ تین سالوں سے ہندوستان اور چین کے درمیان فوجی تعطل جاری ہے۔ جے شنکر نے اسے اپنے طویل سفارتی کیریئر کا سب سے پیچیدہ چیلنج قرار دیا ہے۔

امریکی این ایس اے جیک سلیوان نے ہندوستان کے ساتھ تعلقات کو مضبوط بنانے کے امریکی ایجنڈے کو آگے بڑھایا ہے۔ ہندوستان کے متعلق ان کا رویہ ہمیشہ نرم رہا ہے۔