Bharat Express DD Free Dish

National Science Day 2026

وزیر اعظم مودی نے کہا کہ قومی یومِ سائنس عظیم سائنسدان سی وی رمن کی تاریخی دریافت ’’رمن ایفیکٹ‘‘ کے نام منسوب ہے، جس نے سائنسی تحقیق کی سمت بدل کر رکھ دی۔ اس دریافت نے عالمی سطح پر بھارتی تحقیق کو نئی شناخت دلائی۔

اس سال قومی سائنس ڈے کا موضوع “Women in Science: Catalysing Viksit Bharat” رکھا گیا ہے، جس کا مقصد سائنسی میدان میں خواتین کے بڑھتے کردار کو اجاگر کرنا ہے۔