Bharat Express DD Free Dish

national safety

وزیرداخلہ نے کہا کہ 31 مارچ 2026 تک ملک نکسل ازم سے آزاد ہو جائے گا۔ لیکن یہ سمجھنا ضروری ہے کہ نکسل ازم کا یہ مسئلہ کیوں پیدا ہوا، کیسے بڑھا اور کس نے اس کو نظریاتی اور مالی سپورٹ دیا۔ جب تک معاشرے میں بیٹھے ایسے افراد کو سمجھا نہیں جاتا، تب تک اس لڑائی کو ختم نہیں کیا جا سکتا۔

اوڈیشہ جنسی ہراسانی معاملہ پر قومی سکریٹری رحمۃ النسا نے حکومت سے عدالتی جانچ کا کیا مطالبہ۔ بالا سور کے فکیر موہن کالج کی 20 سالہ طالبہ نے جنسی ہراسانی مقدمہ میں انصاف نہ ملنے کے بعد خود کو آگ لگا کر اپنی جان دے دی تھی ۔