Gujarat’s Amul model will boost employment: ’’گجرات کے امول ماڈل سے روزگار کے مواقع بڑھیں گے‘‘ انڈمان و نکوبار کے لیفٹیننٹ گورنر ڈاکٹر دنیش شرما نے کیا ’آدرش چارہ ورکش فارم‘ کا افتتاح
لیفٹیننٹ گورنر نے گوبر سے ٹائلیں اور کھپریل تیار کرنے، گوبر گیس کے ذریعے توانائی پیدا کرنے اور گوموتر جمع کرنے جیسے اقدامات کے ذریعے دیہی علاقوں میں خود روزگار کے مواقع بڑھانے کی بھی بات کہی۔





