Bharat Express DD Free Dish

National Critical Minerals Mission

انھوں نے بتایا کہ ملک میں چھ نئے سیمی کنڈکٹر پلانٹس قائم کیے جا رہے ہیں اور نایاب معدنیات کی قلت کو پورا کرنے کے لیے ’’نیشنل کرٹیکل منرل مشن‘‘ کا آغاز کیا گیا ہے۔

کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے، اطلاعات و نشریات کے وزیر اشونی ویشنو نے کہا کہ مشن کا مقصد اہم معدنیات کی درآمدات پر انحصار کو کم کرنا اور خود انحصار کو یقینی بنانا ہے۔ انہوں نے کہاکہ  یہ مشن 16,300 کروڑ روپے کا ہے اور اس کے لیے24 اہم معدنیات کی نشاندہی کی گئی ہے۔