Amit Shah on National Civil Services Day: امت شاہ نے نیشنل سول سروسز ڈے پر سرکاری ملازمین کو دی مبارکباد
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے نیشنل سول سروسز ڈے کےموقع پر آج سرکاری ملازمین کو مبارکباد دیتے ہوئے گڈ گورننس کے لیے ان کی انتھک اور مسلسل کوششوں کی تعریف کی۔
PM Modi’s address on National Civil Services Day: ’’آج کی پالیسیاں اگلے ہزار سالوں کا مستقبل طے کریں گی‘‘، نیشنل سول سروسز ڈے کے موقع پر وزیر اعظم مودی کا خطاب
وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کو نئی دہلی کے وگیان بھون میں منعقدہ 17ویں سول سروسز ڈے پروگرام میں شرکت کی۔ اس دوران وزیر اعظم نے کئی افسران کو اعزاز سے بھی نوازا۔
National Civil Services Day: وزیر اعظم مودی نیشنل سول سروسز ڈے کے موقع پر بیوروکریٹس سے کریں گے خطاب
اس موقع پر وزیر اعظم فلاحی اختراعات پر روشنی ڈالنے کے ساتھ ساتھ ایکسی لینس ایوارڈز بھی پیش کریں گے۔ اس کے علاوہ وزیر اعظم بیوروکریٹس کے ساتھ ’’گورننس منتر‘‘ بھی شیئر کریں گے۔





