PM Modi & Vice President Pays Tribute: وزیر اعظم مودی اور نائب صدر سی پی رادھاکرشنن نے مہاتما ایّانکالی اور شری نارائن گرو کو یوم پیدائش پر پیش کیا خراج عقیدت
وزیر اعظم نریندر مودی اور نائب صدر جمہوریہ سی پی رادھاکرشنن نے مہاتما ایّانکالی اور شری نارائن گرو کو ان کی یومِ پیدائش پر خراجِ عقیدت پیش کیا۔ وزیر اعظم نے مہاتما ایّانکالی کو سماجی انصاف کے عظیم علم بردار کے طور پر یاد کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے اپنی زندگی محروم طبقات کو بااختیار بنانے اور ان کی فلاح و بہبود کے لیے وقف کر دی تھی۔
Dr. Muhammad Manzoor Alam’s demise: ڈاکٹر محمد منظور عالم کی رحلت قوم و ملت کے لیے ناقابل تلافی نقصان: محمد ادیب
ڈاکٹر منظور عالم نے انڈین انسٹی ٹیوٹ آف آبجیکٹیو اسٹڈیز (OIS) جیسے اہم تحقیقاتی و تصنیفی ریسرچ سینٹر کو قائم کیا بلکہ اس پلیٹ فارم سے بڑے پیمانے پر معیاری تحقیقی کام کو فروغ دیا، تحقیقی افراد بھی تیار کیے اور اسلامک آبجیکٹیو اسٹڈیز کے تحت بے شمار ریسرچ پیپرس، تحقیقی کتابیں اور فکری منصوبے شروع کیے۔
Vijay Rupani’s last rites will be held in Rajkot tomorrow: راجکوٹ میں سابق وزیراعلیٰ وجے روپانی کی آخری رسومات کل ادا کی جائیں گی، ائیرانڈیا طیارہ حادثے میں ہوئے تھے جاں بحق
ایئر انڈیا کی احمد آباد سے لندن جانے والی پرواز کے تباہ ہونے کے نتیجے میں ایک شخص کو چھوڑ کر تمام مسافر اور عملہ جاں بحق ہو گئے تھے، جن میں گجرات کے سابق وزیراعلیٰ وجے روپانی بھی شامل تھے۔





