Income Tax Department Raid in Nashik: ناسک میں 30 گھنٹے چلی چھاپے مارکارروائی، 26 کروڑ روپے نقد اور 90 کروڑ روپے کی بے حساب جائیداد کے دستاویزات ضبط
ذرائع کے مطابق ناسک، ناگپور، جلگاؤں کی ٹیم نے یہ کارروائی کی 50 سے 55 افسران نے سورانا جیولرز کےکیمپس کے ساتھ ساتھ ان کے رئیل اسٹیٹ بزنس کے دفتر پر چھاپہ مارا۔
Onion Price: حکومت کی کوششیں پھر ناکا م ہو سکتی ہیں، پیاز مہنگائی سے عوام کو رلانے کو ایک بار پھرتیار، تاجروں نے پیش کیا یہ مطالبہ
حکومت نے پیاز کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے کے لیے این سی سی ایف اور این اے ایف ای ڈی کو بفر اسٹاک بڑھانے کی ہدایت کی تھی۔ تاجروں کا کہنا ہے کہ دونوں ایجنسیوں نے اب تک ناسک کی 15 منڈیوں سے بفر اسٹاک کے لیے 3 لاکھ کوئنٹل پیاز خریدی ہے۔
Maharashtra accident:ناسک میں شرڈی جانے والی بس حادثے کا شکار، 10 مسافروں کی موت
جاں بحق ہونے والوں میں 7 خواتین اور 3 مرد شامل ہیں۔ زخمیوں کو سنار دیہی اسپتال اور یشونت اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے، جن میں سے کچھ کی حالت نازک بتائی جاتی ہے





