Bombay High Court orders Historic EVM inspection: اسمبلی الیکشن سے متعلق بڑا اپڈیٹ، بامبے ہائی کورٹ نے پہلی بار دیا ای وی ایم کی جانچ کا حکم
بھارت کی انتخابی تاریخ میں پہلی باربامبے ہائی کورٹ نے ممبئی کے چاندیولی اسمبلی حلقے میں ای وی ایم-وی وی پی اے ٹی مشینوں کے معائنے کا حکم دیا ہے۔ یہ فیصلہ کانگریس لیڈر نسیم خان کی طرف سے دائردرخواست پرآیا، جس نے ای وی ایم سے چھیڑچھاڑکا الزام لگایا تھا۔ ان مشینوں کی تکنیکی جانچ 17-16 اپریل کوہوگی، یہ اقدام شفافیت اورانتخابی سالمیت کی جانب ایک اہم اورتاریخی قدم سمجھا جاتا ہے۔
Lok Sabha Electioln 2024: مہاراشٹر کی چھ سیٹوں پر ‘دوستانہ مقابلہ’ کرے گی کانگریس، سنجے راوت نے کہا- ایسا کرنے سے بی جے پی کو ہوگا فائدہ
شیو سینا (یو بی ٹی) نے سانگلی، ممبئی ساؤتھ سینٹرل، ممبئی نارتھ ویسٹ سیٹوں سے اپنے امیدواروں کا اعلان کیا ہے، جب کہ این سی پی (شرد چندر پوار) بھیونڈی سے دعویٰ کر رہی ہے۔





