Nari Shakti Vandan Bill introduced in Lok Sabha today: ناری شکتی وندن بل آج لوک سبھا میں کیا گیا پیش، کل ہوگی بل پر بحث
ناری شکتی وندن بل میں درج شیڈیول کاسٹ (ایس سی) اور شیڈیول ٹرائبز (ایس ٹی) کے لیے ایک تہائی ریزرویشن کا انتظام ہے، لیکن ناری شکتی وندن ایکٹ میں او بی سی کو جگہ نہیں دی گئی ہے۔