Bharat Express

Narendra Modi 3.O Cabinet

وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن  مسلسل تیسری وزارت خزانہ کے عہدہ پر فائز ہوئی ہیں ۔ نرملا سیتا رمن بھی آنے والے وقت میں ایک نیا ریکارڈ بنانے جا رہی ہیں۔

راؤ اندرجیت سنگھ، ڈاکٹر جتیندر سنگھ، ارجن رام میگھوال، پرتاپ راؤ گنپت راؤ جادھو اور جینت چودھری نے وزیر مملکت (آزادانہ چارج) کے طور پر حلف لیا۔

جنتا دل یونائیٹڈ کے سابق صدر راجیو رنجن سنگھ عرف للن سنگھ بہار کی مونگیر لوک سبھا سیٹ سے رکن پارلیمنٹ ہیں۔ انہوں نے آر جے ڈی کی کماری انیتا کو 80870 ووٹوں کے فرق سے شکست دی ہے۔