Amit Shah to Chair Meeting of NCORD: وزیر داخلہ امت شاہ نارکو کوآرڈینیشن سینٹر کی دسویں ہائی لیول میٹنگ کی کریں گے صدارت
مرکزی حکومت کے متعلقہ محکموں، منشیات کے خلاف کارروائی کرنے والی ایجنسیوں اور دیگر متعلقہ فریقوں سے وسیع مشاورت کے بعد تیار کی گئی یہ دستاویز منشیات کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے طلب میں کمی، رسد میں کمی اور نقصانات کو کم کرنے کے حوالے سے ایک مشترکہ لائحۂ عمل فراہم کرے گی۔
HM Amit Shah On Salim Dola: ڈرگ مافیا اب چھپ نہیں سکتے، سلیم ڈولا کی حوالگی پر وزیر داخلہ امت شاہ نے کی این سی بی کی ستائش
وزیر داخلہ امت شاہ نے ترکیہ سے بدنام زمانہ منشیات اسمگلر محمد سلیم ڈولا کی بھارت حوالگی پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی ڈرگ مافیا کے خلاف ”زیرو ٹالرینس“ پالیسی پوری مضبوطی کے ساتھ جاری ہے اور اب جرائم پیشہ عناصر دنیا کے کسی بھی کونے میں چھپ کر نہیں بچ سکتے۔ انہوں نے اس کامیاب کارروائی پر نارکوٹکس کنٹرول بیورو کی بھرپور تعریف کی۔
Know about polygraph and narco test: پولی گراف اور نارکو ٹیسٹ کے بارے میں جانتے ہیں آپ، کیا ہے دونوں میں فرق؟
ملزم کے دونوں قسم کے ٹیسٹ کے لیے عدالت سے منظوری لینا ضروری ہے۔ اس کے ساتھ اس کے لیے جس شخص کا ٹیسٹ ہونا ہے اس کی رضامندی بھی ضروری ہے۔ کئی ممالک میں اس پر مکمل پابندی ہے۔
Amit Shah chairs a high level meeting: نئے اور ابھرتے ہوئے سیکورٹی چیلنجوں کے پیش نظر، ہمیں اپنے ردعمل میں ہمیشہ ایک قدم آگے رہنا چاہیے:امت شاہ
مرکزی وزیر داخلہ نے قومی سلامتی میں شامل تمام ایجنسیوں سے نوجوان، تکنیکی طور پر ماہر اور پرجوش افسروں کی ایک ٹیم تشکیل دینے پر بھی زور دیا جو بگ ڈیٹا اور اے آئی / ایم ایل پر مبنی تجزیات اور تکنیکی ترقی کا استعمال کرتے ہوئے دہشت گردی کے ماحولیاتی نظام کو ختم کرنے کے لیے تیار کیا گیا تھا۔
Wrestlers Protest: میں نارکو ٹیسٹ کے لیے تیار ہوں، ونیش پھوگٹ، بجرنگ پونیا سے بھی تفتیش کی جائے
برج بھوشن سنگھ نے کہا میں اب بھی اپنے قول پر قائم ہوں اور ہم وطنوں سے ہمیشہ ثابت قدم رہنے کا وعدہ کرتا ہوں۔ رگھوکول کی روایت ہمیشہ سے رہی ہے، زندگی چل سکتی ہے لیکن وعدہ نہیں جا سکتا۔ جئے شری رام





