Former Kenyan PM expressed disappointment over cancellation of Adani Airport project: کینیا کے سابق وزیر اعظم رائلا اوڈنگا نے اڈانی ایئرپورٹ منصوبے کی منسوخی پر کیا مایوسی کا اظہار، کہا-اس معاہدے کی ناکامی کینیا کے مفادات کے خلاف
انھوں نے کہا کہ کینیا ایک تزویراتی مقام پر واقع ہے اور انھیں مایوسی ہوئی کہ ملک ایئرپورٹ کے معاہدے کو آگے بڑھانے میں کامیاب نہ ہو سکا۔





