Lok Sabha Clears Sports Bills Amid EC Row: الیکشن کمیشن کے خلاف اپوزیشن کے احتجاج کے درمیان لوک سبھا میں اسپورٹس گورننس اور اینٹی ڈوپنگ بل ہوئے منظور
وزیر کھیل مانڈویہ نے کہا کہ ’’یہ بل کھیلوں کی تنظیموں میں شفافیت، احتساب اور بہتر نظم و نسق کو یقینی بنائے گا اور بھارتی کھیلوں کے نظام میں انقلابی تبدیلی لائے گا۔‘‘





