Bharat Express DD Free Dish

Mystry

دہلی پولیس میں تعینات لیڈی کمانڈو کاجل کو اس کے شوہر نے سر پر ڈمبل مار کر قتل کر دیا۔ قتل کے وقت کاجل پانچ ماہ کی حاملہ تھی۔ وہ ہر یانہ کے سونی پت کی رہائشی تھی۔ قتل کے بعد ملزم شوہر نے اپنے برادرِ نسبتی کو فون کر کے معاملے کی اطلاع دی۔