Bharat Express DD Free Dish

Mutual Funds Investment

اب دونوں طریقوں کا موازنہ کریں تو دیے گئے اندازوں کے مطابق، 25,000 روپے کی ماہانہ ایس آئی پی سے 20 سال میں تقریباً 2.49 کروڑ روپے کا سرمایہ جمع ہوسکتا ہے۔ دوسری جانب، 5 لاکھ روپے کی یکمشت سرمایہ کاری بڑھ کر تقریباً 48.23 لاکھ روپے ہوسکتی ہے۔ اس طرح دونوں کے آخری سرمائے میں تقریباً 2 کروڑ روپے کا فرق نظر آتا ہے

ميوچوئل فنڈ میں سرمایہ کاری میں صرف ریٹرن دیکھنا کافی نہیں ہے۔ ایکسپنس ریشو (TER) طویل مدت میں آپ کے کل ریٹرن پر بڑا اثر ڈال سکتا ہے۔

گزشتہ ماہ میوچل فنڈز نے ایکویٹی مارکیٹ میں اپنی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ کرتے ہوئے نیٹ انویسٹمنٹ کو دگنے سے بھی زیادہ بڑھا کر 43,465 کروڑ روپے تک پہنچا دیا، جو اکتوبر میں 20,718 کروڑ روپے تھی۔ یہ اضافہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب میوچل فنڈز مسلسل پانچویں سال مثبت ایکویٹی فلو درج کرا رہے ہیں۔