Muslims Set to Become World’s Largest Religious Group: سن 2070 تک دنیا میں مسلمانوں کی آبادی 3.6 ارب سے تجاوز کر سکتی ہے، عیسائیوں کی تعداد سے آگے نکلنے کا امکان
پیو ریسرچ سینٹر کی نئی تحقیق کے مطابق 2035 تک مسلمان دنیا کا سب سے بڑا مذہبی گروہ بن سکتے ہیں، آبادی میں اضافے اور شرحِ پیدائش کے فرق سے عالمی مذہبی منظرنامہ تبدیل ہونے کا امکان





