POCSO Act Muslim Personal Law: مسلم پرسنل لا کا حوالہ دے کر پوکسو سے نہیں بچ سکتے، نابالغ بیوی سے تعلق پر دہلی ہائی کورٹ کا اہم فیصلہ
جسٹس سنجیو نرولا کی سربراہی والی بنچ نے ایک معاملے میں کہا کہ ذاتی قانون پوکسو ایکٹ کے تحت بچوں کو حاصل قانونی تحفظ کو ختم نہیں کر سکتا۔
Allahabad High Court on Polygamy in Islam: ’’اسلام میں تعدد ازدواج کی اجازت تاریخی بنیادوں پر ہے‘‘، الہ آباد ہائی کورٹ نے کہا-شادی اور طلاق کے کیسز کا فیصلہ شریعت قانون، 1937 کے مطابق ہونا چاہیے
الہ آباد ہائی کورٹ نے حال ہی میں مشاہدہ کیا کہ ایک مسلمان مرد ایک سے زیادہ شادی کرنے کا حق دار ہے جب تک کہ وہ اپنی تمام بیویوں کے ساتھ یکساں سلوک کرے۔
Delhi High Court : لازمی میرج آرڈر کے تحت مسلمانوں اور عیسائیوں کی شادیوں کے آن لائن رجسٹریشن کے لیے اقدامات کریں: دہلی ہائی کورٹ
جسٹس سنجیو نرولا نے یہ بھی کہا کہ قانونی تقاضے پورے کرنے کی کوشش کرنے والی جماعتوں کو بنیادی ڈھانچے کی کمی کی وجہ سے مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
سپریم کورٹ تعدد ازدواج اور ‘نکاح حلالہ’ کے خلاف درخواستوں کی سماعت کے لیے آئینی بنچ تشکیل دینے پر راضی
سپریم کورٹ نے جمعرات کو مسلمانوں مںا تعدد ازدواج اور ‘نکاح حلالہ’ کے دستوری جواز کو چلنج کرنے والی عرضوےں کی سماعت کے لئے ایک آئی ‘ بنچ کی تشکلی نو پر اتفاق کیا ہے۔ 30 اگست کو جسٹس اندرا بنرجی، ہیمنت گپتا، سوریہ کانت، ایم۔ سندریش اور سدھانشو دھولای کی پانچ ججوں کی آئیج …
پرسنل لاء کے لیے علماء نہیں دے سکتے کوئی فیصلہ : ہائی کورٹ
کیرالہ ہائی کورٹ نے غورکیا ہے کہ جن علماء کے پاس کوئی قانونی علم نہیں ہے، ان پر عدالت کی جانب سے مسلمانوں پر لاگو ہونے والے پرسنل لا سے متعلق قانون کے کسی موضوع پر فیصلہ کرنے کے لیے بھروسہ نہیں کر سکتے ۔ کیرالہ ہائی کورٹ نے کہا کہ عدالت ایسے علماء …
Continue reading "پرسنل لاء کے لیے علماء نہیں دے سکتے کوئی فیصلہ : ہائی کورٹ"





