Urdu Conclave 2026

Muslim Festival

شمال مشرقی دہلی کا جعفرآباد بکرا بازار اس وقت سب سے زیادہ توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے جہاں ہزاروں خریدار قربانی کے جانور خریدنے کے لیے پہنچ رہے ہیں۔ بازار میں 15 ہزار روپے سے لے کر 5 لاکھ روپے تک کے بکرے فروخت کیے جا رہے ہیں جبکہ مختلف نسلوں کے خوبصورت اور وزنی بکرے شہریوں کی دلچسپی کا باعث بنے ہوئے ہیں۔

اسلامی کیلنڈر کی مقدس راتوں میں سے ایک سمجھی جانے والی شبِ برأت، اسلامی سال کے آٹھویں مہینے شعبان کی 15ویں رات کو منائی جاتی ہے۔ اسے ’’مغفرت کی رات‘‘ کہا جاتا ہے ۔ اس رات مسلمان پوری رات عبادت میں مشغول رہتے ہیں اور اللہ تعالیٰ سے اس کی رحمت، برکت اور بخشش کی دعا کرتے ہیں۔

مختلف ہلال کمیٹیوں اور دارالقضاء کے ذریعہ ماہ ذی الحجہ کا چاند دیکھے جانے کے تعلق سے اعلان جاری کیا گیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ 29 مئی 2025 یعنی جمعرات کو ماہ ذی الحجہ 1446ھ کی پہلی تاریخ ہوگی۔