Meerut Murder Case: شوہر کی قاتل مسکان کا الٹراساؤنڈ سے کھلا بڑا راز، سوربھ کے قتل سے پہلے ہی تھی حاملہ
میڈیا سے بات کرتے ہوئے مقتول سوربھ کے بھائی راہل نے کہا کہ ہمیں اطلاع ملی ہے کہ مسکان حاملہ ہے۔ اگر بچہ سوربھ کا ہے تو ہم اسے قبول کریں گے اور اس کی پرورش کریں گے۔ اگر بچہ سوربھ کا نہیں ہے تو ہمارا اس بچے سے کوئی تعلق نہیں ہوگا۔ اس کے لیے پولیس کو قانونی طریقے سے ڈی این اے ٹیسٹ کرانا چاہیے۔
UP News: علی گڑھ کی مسکان کھیلیں گی ایشیا کپ، ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم میں ہوئیں منتخب
علی گڑھ کرکٹ اسکول کے ڈائریکٹر ارجن سنگھ فکیرا نے کہا کہ یہ بڑی خوشی کی بات ہے کہ رنکو سنگھ کی آئی پی ایل میں شاندار کارکردگی کے بعد ان کے اسکول کی کھلاڑی مسکان ملک کو ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم میں منتخب کیا گیا ہے۔





