Lawsuit Against Samsung: دعا لیپا نے سیمسنگ پر 15 ملین ڈالر کا مقدمہ دائر کیا، اجازت کے بغیر تصویر ٹی وی پیکجنگ پر استعمال کرنے کا الزام
مقدمے کے مطابق سیمسنگ نے نہ صرف تصویر بغیر اجازت استعمال کی بلکہ اسے ٹی وی کے ڈبوں کے اگلے حصے پر نمایاں انداز میں شائع کیا تاکہ مصنوعات کی تشہیر کی جا سکے۔ شکایت میں کہا گیا ہے کہ کمپنی کو تصویر کے استعمال سے روکنے کے مطالبات بھی کیے گئے، مگر اس کا رویہ ’’غیر سنجیدہ اور بے حس‘‘ رہا۔
Sitar is made out of Pumpkin: کدو سے تیار ہونے والے ستار سے جادوئی آواز نکالنے کیلئے لگتی ہے 30 دنوں کی محنت،کافی نازک مرحلے سے گزر کر ہوتا ہے تیار
جب کدو کھیتوں سے میرج پہنچتے، تو رامن کا اصل کام شروع ہوتا۔ وہ انہیں ایک ماہ تک دھوپ میں سکھاتا، پھر بڑی احتیاط سے ان کی کھال اتارتا اور اندر سے خالی کرتا۔ اس کے بعد وہ کدو کے خول کو تراشتا اور اسے ستار کے بنیادی ڈھانچے کے طور پر تیار کرتا۔
Rasiq Khan- Spreading the soulful melodies of Kashmiri music: کشمیری موسیقی کے روح پرور میلوڈیز کو پوری دنیا میں پھیلا رہے ہیں راسق خان
وادی کشمیرسے تعلق رکھنے والے ایک باصلاحیت گلوکار اور موسیقار راسق خان اپنی دلکش کمپوزیشنز سے میوزک انڈسٹری میں دھوم مچا رہے ہیں۔ کشمیری مواد کو عالمی سطح پر لے جانے کی گہری خواہش کے ساتھ، راسق نے پہلے ہی بہت سے گانے ریکارڈ کیے ہیں، جن میں سے پانچ دنیا بھرمیں ریلیز کیے جا چکے ہیں۔





