Amit Shah inaugurates Museum of Word: جدید کمپیوٹنگ اور مصنوعی ذہانت سے ہندوستانی زبانوں کو جوڑنے پر زور، امت شاہ نے کولکاتا میں ’میوزیم آف ورڈ‘ کا کیا افتتاح
وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا کہ انہوں نے پورے میوزیم کا دورہ کیا ہے اور یہ دیکھ کر خوشی ہوئی کہ یہاں ’لفظ‘ کے سفر کو خوبصورتی کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اب اس داستان کو کمپیوٹر اور مصنوعی ذہانت کے شعبوں تک بھی وسعت دی جانی چاہیے، تاکہ ہندوستانی زبانوں کو جدید دور میں مکمل قبولیت حاصل ہو سکے۔





