Pak Minister India Visit: ایس سی او اجلاس میں شرکت کے لیے آئے پاکستانی وزیر کے دورے پر تنازع، تاج محل جانے کی اجازت ملی تو پہلگام حملے پر اپوزیشن نے اٹھائے سوالات
مصدق ملک کو آگرہ کے تاج محل اور دہلی کے کئی تاریخی مقامات پر جانے کی اجازت، لیکن حضرت نظام الدین درگاہ جانے کی اجازت نہیں ملی، کانگریس رکن پارلیمنٹ منیش تیواری نے پاکستان سے دہشت گردی پر جواب طلب کیا





