BJP Councilor Brijesh Shriwas Theft Watch: گوالیار میونسپل کارپوریشن سے ڈی ایس سی ڈونگل چوری! بی جے پی کونسلر پر الزام، ایف آئی آر کی تیاری، دیکھیں سی سی ٹی وی ویڈیو
گوالیار میونسپل کارپوریشن کی ٹینڈر شاخ سے ڈیجیٹل سگنیچر (DSC) ڈونگل چوری ہونے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں وارڈ نمبر 21 کے بی جے پی کونسلر برجیش شریواس کو مبینہ طور پر ڈونگل اپنی جیب میں رکھتے ہوئے دیکھا گیا ہے، جبکہ کونسلر نے اسے افسران کی سازش قرار دیا ہے۔
MBMC issues a notice to Khesari Lal Yadav: کھیساری لال یادو کے میرا روڈ بنگلے پر غیر قانونی تعمیر، میونسپل کارپوریشن نے جاری کیا نوٹس
نوٹس میں کہا گیا ہے کہ آپ کو فوراً اپنی جانب سے کی گئی غیر قانونی تعمیر کو خود ہٹا دینا چاہیے، ورنہ کارپوریشن کی جانب سے متعلقہ تعمیر کو منہدم کر دیا جائے گا، اور اس کارروائی کی لاگت آپ سے بطور ٹیکس وصول کی جائے گی۔
Teacher’s Day: بہترین استاد بننے کے لیے مسلسل طالب علم رہنا ضرور: ڈاکٹر دنیش شرما
سابق نائب وزیر اعلیٰ اور راجیہ سبھا کے رکن ڈاکٹر دنیش شرما نے کہا کہ جو اساتذہ موبائل فون پر مصروف رہتے ہیں وہ تنقید کا نشانہ بنتے ہیں۔ انہوں نے ماں کو بچے کی پہلی استاد قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ جو کچھ سکھاتی ہے وہ زندگی بھر یاد رہتا ہے۔
Speed Breaker Rules:گلی یا مین روڈ پر اونچے اسپیڈ بریکربنے ہیں تو شکایت کرسکتے ہیں،جانئے اسپیڈ بریکر سے متعلق قوانین
گائیڈ لائن میں کہا گیا ہے کہ سپیڈ بریکر کی اونچائی 4 انچ سے زیادہ نہیں ہونی چاہیے۔ اس کے علاوہ دونوں طرف دو میٹر کی ڈھلوان ہونا ضروری ہے۔
UP Nikay Chunav 2023 Results Live Updates: یوپی بلدیاتی انتخابات کے رجحانوں میں بی جے پی آگے،ووٹوں کی گنتی جاری
پوپی بلدیاتی انتخابات کے رجحانوں میں بی جے پی آگے چل رہی ہے ۔ میئر سیٹوں پر انتخابات میں بی جے پی 15اور ایس پی 2 سیٹوں پر آگے چل رہی ہے





