Adani Group has begun production of longest wind turbine blades: اڈانی گروپ نے مندرا پلانٹ میں ہندوستان کے سب سے طویل ونڈ ٹربائن بلیڈ کی مینوفیکچرنگ کی شروعات کی، کم رفتار ہواؤں سے بھی زیادہ توانائی حاصل کرنے کی صلاحیت
اس ٹربائن کا روٹر تقریباً 26,600 مربع میٹر رقبے میں ہوا کو اپنے دائرے میں لیتا ہے، جو ساڑھے تین سے زیادہ معیاری فٹ بال میدانوں کے برابر ہے۔ ’ایم ڈبلیو ایل 185-5.0 میگاواٹ‘ پلیٹ فارم مختلف رفتار سے چلنے والی ہواؤں سے توانائی حاصل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
Adani starts green ammonia co-fire project at Mundra plan: اڈانی موندرا پلانٹ کی بڑی پہل، گرین امونیا کو-فائر پروجیکٹ کا کرے گا آغاز
گرین ہائیڈروجن سے پیدا ہونے والا گرین امونیا، جو کہ بدلے میں قابل تجدید توانائی کا استعمال کرتے ہوئے الیکٹرولیسس کے ذریعے پیدا ہوتا ہے، بوائلرز کے لیے فیڈ اسٹاک کا کام کرے گا۔





