Munawar Faruqui News: منور فاروقی کے قتل کی رشوت لینے والے دوملزم گرفتار، روہت گودارا اورگولڈی براڑگینگ سے ہے تعلق
دہلی پولیس نے منورفاروقی کے قتل کی سپاری لینے والے راہل اور ساحل کو تصادم میں گرفتارکیا۔ روہت گودارا، گولڈی براڑ اور ویریندر چارن کے اشارے پرکام کررہے تھے۔
Munawar Faruqi Controversy: بگ باس-17 ونرمنورفاروقی پھرتنازعہ کا شکار، اسٹینڈ اپ شومیں بول گئے تھے ایسی بات کہ مانگنی پڑی معافی
اسٹینڈ اپ کامیڈین منور فاروقی نے ایک شو کے دوران مہاراشٹر کے کونکنی لوگوں کے لئے غلط زبان کا استعمال کیا تھا، جس پر تنازعہ کافی بڑھ گیا۔ مشکل میں پھنسنے کے بعد اب منور فاروقی نے ہاتھ جوڑکر معافی مانگی ہے۔





