Bharat Express

Munawar Farooqui

اسٹینڈ اپ کامیڈین منور فاروقی نے ایک شو کے دوران مہاراشٹر کے کونکنی لوگوں کے لئے غلط زبان کا استعمال کیا تھا، جس پر تنازعہ کافی بڑھ گیا۔ مشکل میں پھنسنے کے بعد اب منور فاروقی نے ہاتھ جوڑکر معافی مانگی ہے۔

منور کا کہنا ہے کہ گزشتہ سالوں میں میرے مداحوں نے مجھے بہت سپورٹ کیا ہے۔ وہ ہمیشہ میرے ساتھ کھڑے رہے ہیں۔ اس لیے میں اس سال انہیں ایک قیمتی تحفہ دینا چاہتا ہوں، جہاں میں اپنے پروجیکٹ کا اعلان کروں گا۔ میرے مداحوں کو میرا ایک مختلف رخ دیکھنے کو ملے گا۔

جانکاری کے مطابق، سوشل سروس برانچ نے کل رات ممبئی کے فورٹ علاقے میں واقع سبلان ہکا پارلر پر چھاپے کے دوران کچھ لوگوں کو حراست میں لیا تھا۔ منور بھی انہی لوگوں میں سے تھے۔ پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ ہُکا پارلر میں تمباکو کی مصنوعات کے ساتھ نیکوٹین کا استعمال کیا جا رہا ہے۔ فی الحال پولس اس معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔

منور فاروقی بھی بابا صدیقی کی افطار پارٹی میں شرکت کے لیے پہنچے۔ اس بار بگ باس 17 کے فاتح کو سبز کرتہ اور سفید پاجامہ پہنے دیکھا گیا۔ بگ باس او ٹی ٹی 2 میں نظر آنے والی اداکارہ جیا شنکر نے بھی افطار پارٹی میں شرکت کی۔ جیا کو پیلے رنگ کا گرارا سوٹ پہنے دیکھا گیا۔

منور فاروقی کے بگ باس 17 جیتنے کے بعد سے فینس دوگنے ہوگئے ہیں۔ پہلے سے تو ان کی کافی فین فالوئنگ تھی ہی، لیکن شو جیتنے کے بعد ان کے فینس بڑھ گئے ہیں۔

بگ باس 17 کے فائنل سے قبل صارفین سوشل میڈیا پر ووٹنگ ٹرینڈ کر رہے ہیں، جس میں منور فاروقی کا نام ونر کی فہرست میں سب سے اوپر نظر آ رہا ہے۔ ابھیشیک دوسرے نمبر پر ہیں۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ عوام کایہ  فیصلہ بگ باس 17 کا فیصلہ ہے یا نہیں۔

بگ باس نے ایک ٹاسک دیا تھا، جس میں گھر والوں کو دو ٹیموں میں تقسیم کیا گیا تھا۔ ایک ٹیم کو بٹنوں کو دبانا پڑا اور دوسری ٹیم کو انہیں ہٹانا پڑا۔ وکی-انکیتا-ایشا اور عائشہ ایک ٹیم میں تھے۔

انکیتا نے کہا، "میں نے سوچا کہ وہ سو رہا ہے۔ میں صرف تصویر کو دیکھتی رہی اور سوچتی رہی کہ اس کے دماغ میں بہت کچھ ہے۔ میں اسے اچھی طرح جانتی تھی۔ وہ بہت ذہین تھا۔