Multi-Layer Election Mafia: بی جے پی بن چکی ہے ’ملٹی لیئر الیکشن مافیا‘… ای وی ایم سے ہرا کر ای وی ایم ہٹائیں گے…‘‘، ایس پی صدر اکھلیش یادو کا بڑا بیان
سماج وادی پارٹی کے صدر اکھلیش یادو نے الزام لگایا کہ انتخابات کے دوران ووٹر لسٹ سے نام حذف کرنے اور فارم-7 کے ذریعے اپوزیشن کے ووٹروں کو متاثر کرنے کا منظم کھیل کھیلا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ 2019 میں جن لوگوں نے ووٹ ڈالے تھے، ان میں سے کئی افراد کے نام 2022 کی ووٹر لسٹ سے غائب کر دیے گئے تھے۔





