Tarn Taran Bus Accident: پنجاب کے ترن تارن میں ’مکھیہ منتری تیرتھ یاترا‘ کی دو بسوں میں تصادم، 4 عقیدت مندوں کی موت، متعدد زخمی
ایک بس کا ڈرائیور موٹر سائیکل سواروں کو بچانے کی کوشش میں گاڑی پر سے اپنا کنٹرول کھو بیٹھا، جس کے نتیجے میں بس سڑک کا ڈیوائیڈر پار کرکے دوسری جانب سے آنے والی بس سے ٹکرا گئی۔





