بھارت بھارتی کی تین روزہ قومی ایگزیکٹو بورڈ میٹنگ بنگلورو میں کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ،محمد عرفا ن احمد کو ان کے خدمات کا اعتراف میں “بھارتی بھوشن” ایوارڈ: 2025 سے نوازاگیا
بھارت بھارتی کے ہریانہ، چندی گڑھ، پنجاب اور جموں و کشمیر کے انچارج عرفان احمد نے بتایا کہ بھارت بھارتی، جو ملک بھر میں مختلف زبانوں اور صوبوں کے لوگوں کے ساتھ مل کر ایک بہتر اور شاندار ہندوستان کی تعمیر کے مقصد سے کام کر رہی ہے۔
Haji Muhammad Irfan : “حج سوشل ورک آرگنائزیشن رجسٹرڈ کے گروپ نے حاجی محمد عرفان احمد کو خصوصی ایوارڈ سے نوازا”
الحاج محمد عرفان احمد کو ان کے بہترین سماجی کارکن اور بہترین خدمات کے اعتراف میں نہ صرف دہلی بلکہ ملک بھر کی درجنوں سماجی اور فلاحی سرکاری اور غیر سرکاری تنظیموں نے ایوارڈز، شیلڈز اور اسناد سے نوازا ہے





