The situation is tense in the border area of Nepal: نیپال کے سرحدی علاقے میں حالات کشیدہ، صورتحال کو قابو کرنے کیلئے بھاری پولیس فورس تعینات، کئی علاقوں میں کرفیو نافذ
کٹھمنڈو پوسٹ کے مطابق، دو گروپوں کے درمیان اس سے پہلے بھی کشیدگی بڑھ چکی تھی اور ٹکراؤ کے بعد جمعہ کی شام کو چھ نکاتی معاہدے پر رضامندی قائم ہوئی۔ حالانکہ، اس کے باوجود ہفتہ صبح تقریباً 9 بجے کشیدگی دوبارہ بڑھ گئی، جس کے بعد حکام نے دوپہر 1 بجے سے کرفیو نافذ کیا۔





