Cricketer Rinku Singh: وزیر اعظم مودی سے ملے کرکٹر رنکو سنگھ، شادی کا دیا دعوت نامہ، ایس پی رکن پارلیمنٹ پریا سروج کے ساتھ لیں گے سات پھیرے
ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے بلے باز رنکو سنگھ نے اتوار کو نئی دہلی میں اہل خانہ کے ساتھ وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی اور انہیں اپنی شادی میں شرکت کی دعوت دی۔ رنکو سنگھ 4 دسمبر 2026 کو سماج وادی پارٹی کی رکن پارلیمنٹ پریا سروج کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھنے جا رہے ہیں۔
Rinku Singh is getting engaged to Samajwadi Party MP: سماج وادی پارٹی کی ایم پی سے ہو رہی ہے انڈین کرکٹ اسٹار رِنکو سنگھ کی منگنی، جانیے کب ہوگی شادی
دونوں کی شادی کی تقریب میں کرکٹ، بالی ووڈ، کاروبار اور سیاست کی دنیا کی اہم اور معروف شخصیات کی شرکت کی توقع ہے۔





