Motilal Nagar project: موتی لال نگر کی بحالی کے منصوبے نے پکڑی رفتار، ایم ایچ اے ڈی اے اور اڈانی گروپ کے درمیان ہوا معاہدہ
اڈانی گروپ نے سب سے زیادہ بولی لگا کر یہ پروجیکٹ حاصل کیا ہے۔ غیر رہائشی کرایہ داروں کو 987 مربع فٹ کمرشل جگہ فراہم کی جائے گی۔





