Ghazipur: ماں نے اپنے ہی دو بیٹوں کو گلا کاٹ کر کیا قتل، طویل عرصے سے ڈپریشن کا تھی شکار
ڈپریشن میں مبتلا خاتون نے اپنے دو معصوم بچوں کا گلا کاٹ کر قتل کر دیا۔ دونوں لڑکے تھے جن میں سے ایک کی عمر 5 سال اور دوسرے کی صرف 10 ماہ تھی۔ اس واقعہ کے بعد پورے علاقے میں اس واقعہ کا چرچا ہے۔ خاتون نے اپنے بیٹوں کو چھری سے گلا کاٹ کر قتل کر دیا۔