UP BJP New President: یوپی بی جے پی کے صدر کی دوڑ ختم! پنکج چودھری نے داخل کی نامزدگی، صدر بننا طے، 14 دسمبر کو باضابطہ اعلان متوقع
اتر پردیش میں بی جے پی کے صدر کے عہدے کی قیاس آرائیوں کا سلسلہ ختم ہوتا نظر آ رہا ہے۔ پارٹی کے سینئر لیڈر پنکج چودھری نے لکھنؤ پہنچ کر یوپی بی جے پی کے صدر کے لیے باضابطہ نامزدگی داخل کر دی ہے۔ اعلان 14 دسمبر کو کیا جائے گا۔
RRBs earned record profit: ریجنل رورل بینکس نے مالی سال24 میں 7,571 کروڑ روپے کا ریکارڈ منافع کمایا، حکومت نے راجیہ سبھا میں دی جانکاری
پنکج چودھری نے کہا، ’’حکومت نے پردھان منتری جن دھن یوجنا، پردھان منتری سرکشا بیمہ یوجنا، پردھان منتری جیون جیوتی بیمہ یوجنا، اٹل پنشن یوجنا وغیرہ جیسی مالی شمولیت کی اسکیموں پر کارکردگی کا جائزہ لے کر دیہی اور دور دراز کے علاقوں میں مالی شمولیت کو گہرا کرنے میں RRBs کی طرف سے پیش رفت کا بھی جائزہ لیا ہے۔‘‘
Bharat Express Chairman Upendra Rai Meets MOS Pankaj Chaudhary: بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اوپیندر رائے نے وزیر مملکت پنکج چودھری سے کی ملاقات، چینل کے لانچنگ پروگرام میں کیا مدعو
’بھارت ایکسپریس‘ کے ایڈیٹران چیف اوپیندر رائے نے مرکزی وزیرمملکت پنکج چودھری کو جلد ہی لانچ ہونے والے اپنے نیوز چینل ’بھارت ایکسپریس‘ کی افتتاحی تقریب میں بطور مہمان مدعو کیا۔




