Islamic New Year: محرم الحرام 1448 ہجری کا چاند نظرآگیا، آج سے نئے اسلامی سال کا آغاز، 26 جون کو ہوگا یوم عاشورہ
امارتِ شرعیہ کے اعلان کے مطابق یومِ عاشورہ، 26 جون 2026 کو منایا جائے گا۔ اس موقع پر مساجد، مدارس اور دینی اداروں میں خصوصی اجتماعات، دعاؤں اور اصلاحی پروگرام منعقد ہوتے ہیں۔ علماء کرام نے مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ نئے اسلامی سال کے آغاز کو محاسبۂ نفس، توبہ، استغفار اور نیک اعمال کے ساتھ گزاریں اور محرم الحرام کی حرمت اور تقدس کا خاص خیال رکھیں۔
Eid-ul-Fitr 2026: سعودی عرب میں عیدالفطر 2026 کی تاریخ کا اعلان، جانئے ہندوستان میں کب منائی جائے گی عیدالفطر؟
عیدالفطر اسلامی تقویم کے سب سے اہم تہواروں میں شمار ہوتی ہے، جو مقدس مہینے رمضان کے اختتام پر منائی جاتی ہے۔ یہ تہوار صرف خوشی کا موقع نہیں بلکہ شکرگزاری، اخوت اور سماجی ہم آہنگی کا مظہر بھی ہے۔ رمضان کے دوران مسلمان روزہ رکھ کر صبر، برداشت اور تقویٰ کی تربیت حاصل کرتے ہیں، جبکہ عید کا دن ان روحانی مشقوں کے صلے کے طور پر منایا جاتا ہے۔
When will Eid-ul-Fitr be Celebrated: کب نظر آئے گا شوال کا چاند؟ جانیے بھارت اور خلیجی ممالک میں کب منائی جائے گی ‘عید الفطر’
رمضان کا مقدس مہینہ اختتام کے قریب ہے اور اب سب کی نظریں شوال کے چاند پر لگی ہوئی ہیں۔ کیا بھارت میں 21 مارچ کو عید منائی جائے گی؟ جانیے سعودی عرب اور بھارت کے درمیان چاند نظر آنے کا حساب اور ممکنہ تاریخیں۔
Eid-ul-Adha will be celebrated in India on 7th June: ماہ ذی الحجہ کا چاند نظر آیا، ہندوستان میں 7 جون کو ہوگی عیدالاضحیٰ
مختلف ہلال کمیٹیوں اور دارالقضاء کے ذریعہ ماہ ذی الحجہ کا چاند دیکھے جانے کے تعلق سے اعلان جاری کیا گیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ 29 مئی 2025 یعنی جمعرات کو ماہ ذی الحجہ 1446ھ کی پہلی تاریخ ہوگی۔





