Weather Update Today: مانسون کی رخصتی سے پہلے بادل برسنے کو تیار، دہلی سمیت 15 ریاستوں میں بارش اور طوفان کا الرٹ
بنگال کی خلیج میں بننے والے موسمی نظام اور ہمالیائی خطے میں فعال مغربی ہواؤں کے باعث اگلے 3 سے 4 دن کئی علاقوں میں بارش، گرج چمک اور تیز ہواؤں کا امکان، مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ، اوڈیشہ، بنگال، بہار سے لے کر دہلی، پنجاب اور ہریانہ تک موسم بدلنے کی پیش گوئی
Monsoon Picks Up Pace in NCR: این سی آر میں مانسون نے پکڑا زور، 21 اور 22 جولائی کو موسلادھار بارش اور تیز ہواؤں کا یلو الرٹ جاری
ماہرین موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ دو روز کے دوران دہلی، نوئیڈا، گریٹر نوئیڈا، غازی آباد، گروگرام، فرید آباد اور آس پاس کے علاقوں میں شدید بارش کے باعث سڑکوں پر پانی جمع ہونے، ٹریفک جام اور درختوں کی شاخیں ٹوٹنے جیسے حالات پیدا ہو سکتے ہیں۔
Weather Update: صرف چند گھنٹے اور… پھر ہو سکتا ہے حبس بھری گرمی کا خاتمہ! دہلی، اتر پردیش سمیت 15 ریاستوں میں مانسون کی زبردست واپسی
بھارتی محکمۂ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے دہلی-این سی آر، اتر پردیش، بہار، اتراکھنڈ سمیت 15 ریاستوں میں موسلادھار بارش، تیز آندھی اور آسمانی بجلی گرنے کا الرٹ جاری کیا ہے۔ چکرواتی گردش اور فعال مانسون کے باعث کئی علاقوں میں آبی جمعاؤ، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔
Maharashtra Monsoon Fury: مہاراشٹر میں مانسون کا قہر جاری، یکم جون سے اب تک 62 افراد ہلاک، ساحلی علاقوں کے لیے ریڈ الرٹ
ریاستی ایمرجنسی آپریشن سینٹر (ایس ای او سی) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں تھانے، پالگھر، رائے گڑھ، ممبئی مضافات اور پونے سمیت کئی ساحلی اور مغربی اضلاع میں شدید بارش ریکارڈ کی گئی۔
Monsoon Arrives in Mumbai: ممبئی میں مانسون کی آمد، رات بھر موسلا دھار بارش، الرٹ جاری
محکمہ موسمیات کے مطابق مہاراشٹر، مدھیہ پردیش، گجرات اور چھتیس گڑھ میں مانسون کی مزید پیش رفت کے لیے حالات سازگار ہیں اور آئندہ دنوں میں ان ریاستوں میں مزید بارش ہونے کی توقع ہے۔
Delhi Monsoon Arrival Date: دہلی کو شدید گرمی سے کب ملے گی راحت؟ محکمہ موسمیات نے مانسون کی آمد کے ممکنہ وقت کی دی جانکاری
محکمہ موسمیات کے مطابق جنوب مغربی مانسون اگرچہ کیرلم میں اپنی معمول کی تاریخ سے چند دن تاخیر سے پہنچا، تاہم اس کے بعد اس کی رفتار میں تیزی دیکھی گئی ہے۔ مانسون 4 جون کو کیرلم پہنچا، جبکہ اس کی معمول کی آمد یکم جون کو متوقع تھی۔ اس سے قبل محکمہ موسمیات نے 26 مئی تک مانسون کے کیرلم پہنچنے کا اندازہ ظاہر کیا تھا، لیکن موسمی حالات کے باعث اس میں تاخیر ہوئی۔
Weather Update : کیا پھر سے لوٹ رہا ہے مانسون؟ کئی ریاستوں میں بارش کا الرٹ، جانیے آپ کی ریاست میں کیسا رہے گا موسم
ملک میں مانسون کی واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔ کئی ریاستوں میں گزشتہ چند دنوں میں شدید بارش ہوئی ہے، جس سے کسانوں اور موسم کے شوقین افراد دونوں خوش ہیں۔ ہندوستان کے محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق، جنوب مغربی مانسون اگلے دو سے تین دنوں میں مہاراشٹر، مدھیہ پردیش، اتر پردیش اور بہار کے بقیہ حصوں سے واپس آنے کی امید ہے۔
Red alert for heavy rain in Gujarat: گجرات میں اگلے دو روز تک موسلادھار بارش کا ریڈ الرٹ، شمالی اضلاع میں مانسون ایکٹیو
محکمہ نے 7 ستمبر کو گجرات میں انتہائی تیز بارش کی پیشین گوئی کی تھی۔ محکمہ نے کہا تھا کہ اتوار کے روز تقریباً پوری ریاست بشمول بناسکانٹھا، احمد آباد، وڈودرا، سورت، نرمدا، بھروچ، نوساری، ولساڈ، تاپی، ڈانگ اور سوراشٹر-کچھ کے کچھ حصوں جیسے راجکوٹ، جام نگر، جوناگڑھ، بھاو نگر، کچ اور دوارکا سمیت تقریباً پوری ریاست میں شدید بارش کا امکان ہے۔
Heavy rain in Tamil Nadu: تمل ناڈو میں موسلادھار بارش، نیلگیری اور کوئمبٹور کے لیے اورنج الرٹ جاری
محکمہ موسمیات نے کہا کہ تمل ناڈو اور پڑوسی ریاستوں کے کئی حصوں میں 24.4 سینٹی میٹر تک بارش ہو سکتی ہے۔ اورنج الرٹ کا مطلب ہے بھاری سے بہت زیادہ بارشیں، جو زندگی کو متاثر کر سکتی ہیں اور کئی جگہوں پر خطرات لاحق ہو سکتی ہیں۔
Weather Forecast Rain Alert: ہوشیار! موسم بگڑنے لگا ہے،ملک کی 29 ریاستوں میں موسلادھار بارش کا الرٹ،ہماچل میں تباہی شروع،یوپی،بہارمیں راحت
ہماچل پردیش میں دھرم شالہ کے قریب بادل پھٹنے کی واردات ہوئی ہے۔ یہ حادثہ لنگٹا پاور پراجیکٹ کے قریب پیش آیا جس کے باعث 20 مزدور پانی میں بہہ گئے اور 2 جاں بحق ہوگئے۔ دھرم شالا کے مانونی کھڈ میں تقریباً 15 سے 20 مزدور پانی کے تیز بہاؤ میں بہہ گئے۔





