Gaurav Gogoi lambasted the ECI: جوابدہی سے بھاگ رہا ہے الیکشن کمیشن، گورو گوگوئی نے بہار ایس آئی آر پر ’’جلد بازی‘‘ کیلئے کمیشن کو آڑے ہاتھوں لیا
چیف الیکشن کمشنر کمار نے اتوار کو کانگریس کے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی کے حالیہ ’’ووٹ چوری‘‘ کے الزامات کو خارج کرتے ہوئے کہا تھا کہ یہ آئین ہند کی توہین ہے۔ چیف الیکشن کمشنر نے راہل گاندھی سے مطالبہ کیا کہ وہ یا تو حلف نامہ داخل کریں یا قوم سے معافی مانگیں۔





