Mahakumbh Viral Girl: مہاکمبھ کی ’وائرل گرل‘پائی گئی نابالغ، فرمان خان پر پاکسو ایکٹ کے تحت مقدمہ درج، تحقیقات کے بعد سامنے آیا عمر میں جعلسازی کا بڑا انکشاف
مہاکمبھ کے دوران خبروں میں آنے والی مونالیسا بھونسلے کی شادی تنازعات میں گھِر گئی ہے۔ ایک سماجی کارکن کی شکایت پر ہونے والی جانچ میں انکشاف ہوا کہ شادی کے وقت مونالیسا کی عمر محض 16 سال تھی۔سرکاری ریکارڈ اور نکاح/شادی رجسٹریشن کے دستاویزات میں فرق ملنے کے بعد اب پولیس نے فرمان خان …
Viral Mahakumbh Girl Monalisa Marries Boyfriend Farman Khan: کمبھ میلہ کی وائرل لڑکی مونالیسہ نے کرلی محبت کی شادی، والد کی مخالفت کے باوجود فرمان خان کی بنی دلہن، ویڈیو وائرل
اطلاعات کے مطابق مونالیسہ اور فرمان گزشتہ تقریباً ڈیڑھ سال سے ایک دوسرے کے ساتھ تعلق میں تھے۔ دونوں کی ملاقات سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک کے ذریعے ہوئی تھی اور اسی دوران ان کے درمیان دوستی ہوئی جو بعد میں محبت میں تبدیل ہو گئی۔ وقت گزرنے کے ساتھ دونوں نے ایک ساتھ زندگی گزارنے کا فیصلہ کیا۔
Monalisa is ‘infinitely in love’ with a song: مونالیسا کو ہے ایک گانے سے ’بے انتہا پیار‘، شاندار فوٹو شوٹ کے ساتھ کھولا ’راز‘
بھوجپوری انڈسٹری کے علاوہ مونالیسا نے ٹی وی انڈسٹری میں بھی اپنی اداکاری کا جلوہ دکھا چکی ہیں۔ انہوں نے ٹی وی سیریل ’نظر‘ میں ’ڈائن‘ کا کردار ادا کیا جسے لوگوں نے کافی پسند کیا۔





