Bharat Express DD Free Dish

Mohammed Salim

 مغربی بنگال کی ڈرافٹ ووٹرلسٹ میں بڑی گڑبڑی سامنے آئی ہے۔ سی پی آئی (ایم) بنگال کے ریاستی سکریٹری محمد سلیم کے بیٹے آتش عزیزکی کنیت "عزیز" سے بدل کر "اوستھی" کر دی گئی ہے۔ آتش عزیزنے الیکشن کمیشن کے ساتھ سوالات اٹھائے ہیں۔ حالانکہ کمیشن نے تحقیقات کا وعدہ کیا ہے۔