Urdu Conclave 2026

Mohammad Khurshid

احتجاج کے منتظمین نے پولیس کارروائی کی مذمت کرتے ہوئے اسے ’’بلاجواز اور ضرورت سے زیادہ طاقت کا استعمال‘‘ قرار دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ اپنے جمع شدہ سرمائے کے تحفظ کے لیے پُرامن احتجاج کر رہے تھے۔