Bharat Express DD Free Dish

Moeen Ali

ہندوستان کے اسٹار کرکٹروراٹ کوہلی نے 2013 سے 2021 تک رائل چیلنجرس بنگلورو (آرسی بی) کی کمان سنبھالی تھی۔ تاہم اب آرسی بی کے ایک سابق کھلاڑی نے وراٹ کوہلی پرایک بڑا انکشاف کیا ہے۔ ان کے مطابق، سال 2019 میں وراٹ کوہلی سے کپتانی چھیننے کا منصوبہ بنا رہی تھی۔

ای سی بی نے کہا، "ورلڈ کپ اسکواڈ 31 مئی کو انگلینڈ کے اسکاٹ لینڈ کے خلاف بارباڈوس کے کینسنگٹن اوول میں بدھ، 4 جون کو ہونے والے ابتدائی گروپ میچ سے پہلے کیریبیا کے لیے پرواز کرے گا۔"

بنگلہ دیش پریمیئرلیگ 2024میں معین علی نے وکٹوں کی ہیٹ ٹرک اپنے نام کرلی ہے۔ کوملیا وکٹورین کے لئے کھیلنے والے معین علی نے چیٹوگرام چیلنجرس کے خلاف یہ کارنامہ انجام دیا۔