Bharat Express DD Free Dish

Modern Reality

ڈاکٹر آفتاب احمد نے اپنے افتتاحی کلمات میں جامعہ کے وائس چانسلر پروفیسر مظہر آصف اور رجسٹرار پروفیسر ڈاکٹر محمد مہتاب عالم رضوی کا شکریہ ادا کیا کہ وہ ایسی علمی سرگرمیوں کی سرپرستی کرتے ہیں جو طلبہ اور اساتذہ کے درمیان مکالمے کو فروغ دیتی ہیں۔