Sonia Gandhi attack on BJP Govt: بی جے پی حکومت کے ذریعہ منریگا کو تبدیل کرکے’ وی بی -جی رام جی‘ کئے جانے پر سونیا گاندھی برہم، کہا- منریگا کو ختم کرنا اجتماعی اخلاقی ناکامی
کانگریس پارلیمانی پارٹی کی چیئرپرسن سونیا گاندھی نے منریگا مسئلہ پر بی جے پی حکومت پر حملہ کرتے ہوئے کہا، حکومت اس کے ذریعے قانونی ڈھانچہ کو تباہ کررہی ہے۔
MNREGA became VB Gram G bill passed in Rajya Sabha: آدھی رات کو ’منریگا‘ بنا ’VB–G RAM G‘،احتجاج کے درمیان راجیہ سبھا میں بل منظور
لوک سبھا میں منظور ہونے کے بعد شدید مخالفت کے درمیان ’VB–G RAM G‘ بل راجیہ سبھا میں بھی پاس ہو گیا ہے۔ اس طرح آدھی رات کو ’منریگا‘ کا نام تبدیل کرکے ’VB–G RAM G‘ کر دیا گیا۔ اب اس بل پر صدر جمہوریہ کی منظوری (دستخط) ہونا باقی ہے۔
Viksit Bharat G RAM G Bill: ’’وکست بھارت–گارنٹی فار روزگار اینڈ آجیویکا مشن (دیہی) بل 2025‘‘ کے خلاف اپوزیشن متحد
کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے حکومت کے اس اقدام کو ہدفِ تنقید بناتے ہوئے کہا کہ یہ محض منریگا کا نام بدلنے کا معاملہ نہیں بلکہ اس اسکیم کو کمزور اور ختم کرنے کی سازش ہے۔




