Urdu Conclave 2026

MLA Pooja Pal

اترپردیش میں 24 گھنٹے چلے نان اسٹاپ اسمبلی اجلاس کے دوران سماج وادی پارٹی کی ایم ایل اے پوجا پال نے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کی جم کرتعریف کی۔ تاہم، یہ تعریف اب انہیں بھاری پڑگئی ہے۔ سماج وادی پارٹی نے انہیں پارٹی سے باہرکا راستہ دکھایا ہے۔