Union Home Minister Amit Shah: امت شاہ نے سیمانچل میں غیر قانونی تعمیرات پر کیا بڑا اعلان
ہدایت کے مطابق ہر ضلع کی رپورٹ تقریباً 400 الفاظ پر مشتمل ہوگی اور اس میں دو تصاویر شامل کرنا لازمی قرار دیا گیا ہے۔ پہلی تصویر غیر قانونی تعمیرات کی ہوگی جبکہ دوسری تصویر سرحد سے منسلک کسی اہم مقام کی ہوگی۔
Amit Shah’s Mission Seemanchal: امت شاہ کا مشن سیمانچل، 25 فروری سے بہار کا تین روزہ دورہ، بھارت–نیپال سرحدی سکیورٹی کا لیں گے جائزہ
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ بدھ سے تین روزہ دورۂ بہار پر رہیں گے، جہاں وہ ریاست کے سرحدی اضلاع میں سکیورٹی اقدامات، انتظامی تیاریوں اور جاری ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیں گے۔ چونکہ معاملہ بھارت–نیپال سرحد سے جڑا ہے، اس لیے سکیورٹی انتظامات میں کوئی کسر نہیں چھوڑی گئی ہے۔





