PM Shares Articles on Mission Saksham Anganwadi and Poshan 2.0: وزیر اعظم مودی نے مشن سکشم آنگن واڑی اور پوشن 2.0 کی کامیابی اور اہمیت پر دیا زور، شیئر کیا مضمون
وزیر اعظم مودی نے اس بات پر بھی زور دیا کہ حکومت کی ترجیح ملک کی ہر بستی، ہر گھر تک صحت اور غذائیت کی خدمات پہنچانا ہے تاکہ ہر بچہ صحت مند اور محفوظ ماحول میں پرورش پا سکے۔





